ISSF Shotgun عالمی چیمپین شپ 2025 آج یونان کے شہر ایتھنز میں شروع ہو رہی ہے جس میں ایک بارہ رکنی بھارتی چیمپین شپ میں بھارت کی نمائندگی کرے گی۔ اس چیمپین شپ میں 68 ملکوں کے 406 کھلاڑی حصہ لیں گے، جو Malakasa شوٹنگ رینج میں مقابلہ کریں گے۔ ایتھنز میں تمغے جیتنے والے تمام کھلاڑی اس سال کے آخر میں قطر کی راجدھانی دوحہ میں ہونے والےISSF World Cup Final 2025 کے لئے کوالیفائی کریں گے۔x
Site Admin | October 8, 2025 9:35 AM | ISSF Shotgun Championship
کھیلوں میں بھارت نے ISSF عالمی شاٹ گن چیمپئن شپ 2025 کے لیے ایک 12 رکنی ٹیم روانہ کی ہے۔ یہ چیمپئن شپ یونان میں آج سے شروع ہو رہی ہے۔
