بھارت نے آج انڈونیشیا میں بیڈمنٹن ایشیا جونیئر مکسڈ ٹیم چمپئن شپ میں اپنی مہم کا شاندار انداز میں آغاز کیا۔ اس نے گروپ ڈی کے مقابلے میں سری لنکا کو 110-69 سے شکست دی۔ Vishnu Kode اور Reshika U پر مشتمل جوڑی نے Keneth Aruggoda اور Isuri Attanayake کی جوڑی کو Rely پوائنٹ نظام کے تحت 11-5 سے شکست دے کر بھارت کی جیت کی شروعات کی۔
Site Admin | July 18, 2025 10:05 PM
کھیلوں میں بھارت نے انڈونیشیا میں بیڈمنٹن ایشیا جونیئر مکسڈ ٹیم چمپئن شپ میں گروپ۔ڈی کے مقابلے میں سری لنکا کو 69 کے مقابلے 110 پوائنٹس سے ہراکر اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا