ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 10, 2025 2:49 PM

printer

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ Sunday on Cycle پہل سے Fit India تحریک کو ملک میں ایک بڑی تحریک کی شکل دینے میں مدد ملی ہے

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ Sunday on Cycle پہل سے Fit India تحریک کو ملک میں ایک بڑی تحریک کی شکل دینے میں مدد ملی ہے۔ وزیرِ موصوف نے قومی راجدھانی میں Sunday on Cycle Fit India پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے یہ بات کہی۔ جناب مانڈویا نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ اب تک ملک بھر میں 50 ہزار سے زیادہ گاؤوں میں پنچایت نمائندوں نے اِس پروگرام میں حصہ لے کر Fit India کے پیغام کی تشہیر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس سے گاؤوں کو تحریک کے ساتھ منسلک کیا جاسکا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔