جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ گنگا کا پانی پوتر ہے اور آلودہ نہیں ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب پاٹل نے کہا کہ کچھ لوگ گنگا کے پانی کی پوتِرتا کے بارے میں غلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔
مہاکنبھ 2025 کے دوران مختلف رہنماؤں نے دریائے گنگا کی آلودگی کا معاملہ اٹھایا تھا۔×