کپڑے کی وزارت کے تحت قومی ہتھ کرگھا ترقیاتی کارپوریشن نے اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں خصوصی ہتھ کرگھا نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ کپڑے کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ اِس نمائش میں 13 ریاستوں کے ہتھ کرگھا بُنکر حصہ لیں گے اور صدیوں پرانے ہتھ کرگھا بُنکر اپنی مہارت اور کاریگری کے ہنر پیش کریں گے۔ اِس نمائش کے ذریعے بنکروں کو براہِ راست گراہکوں کو اپنا مال فروخت کرنے کا بھی موقع ملے گا۔x
Site Admin | April 17, 2025 3:06 PM
کپڑے کی وزارت کے تحت قومی ہتھ کرگھا ترقیاتی کارپوریشن نے اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں خصوصی ہتھ کرگھا نمائش کا اہتمام کیا ہے۔
