کٹک کے Barabati اسٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ جاری ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک انگلینڈ نے 38 رَن بنا لئے تھے اور اس کا کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا تھا۔
دونوں ملکوں کے درمیان مجموعی طور پر تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جائیں گے۔ ×