ہنگری کے شہر Budapest میں جاری POLYA’K IMRE & VARGA JANOS MEMORIAL.2025ٹورنامنٹ میں کل بھارتی خواتین پہلوانوں نے سونے کے دو، چاندی اور کانسے کا ایک- ایک تمغہ سمیت کُل چار تمغے جیتے۔ 53 کلو گرام زمرے کے فائنل مقابلے میں بھارتی پہلوان Antim Panghal نے روس کی Natalia Malysheva کو سات۔چار سے ہراکر سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ 72 کلوگرام کے زمرے میں Harshita نے قزاقستان کی چار مرتبہ کی ایشیائی چیمپئنZhamila Bakbergenova کو دس۔صفر سے شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
Site Admin | July 19, 2025 9:32 AM | wrestling
کُشتی میں، Budapest میں Polyak Imre & Varga Janos میموریل ٹورنامنٹ میں بھارت کے انتِم پانگھل اور ہرشیتا نے سونے کے تمغے جیتے ہیں۔
