کَل پاکستان کے خیبرپختونخواہ اور اسلام آباد میں پانچ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا۔ پاکستان کے موسمیات کے محکمے نے اس کی خبر دی ہے۔ اس زلزلے کے جھٹکے پشاور، سُوات، ملاکند سُوابی اور مان سہرا اور متصل علاقوں میں محسوس کئے گئے۔ پاکستان کے موسمیات کے محکمے نے کہا کہ اس زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکُش خطے میں تھا۔ فی الحال اس میں کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر نہیں ہے۔×
Site Admin | August 28, 2025 3:57 PM
کَل پاکستان کے خیبرپختونخواہ اور اسلام آباد میں پانچ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا۔