November 4, 2025 9:46 PM

printer

کَل ملک اور بیرونِ ملک میں گرونانک جینتی یا گرو پرو کا تہوار منایا جائے گا۔

کَل ملک اور بیرونِ ملک میں گرونانک جینتی یا گرو پرو کا تہوار منایا جائے گا۔ یہ سِکھوں کے پہلے گرو، گرونانک دیو جی کے یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے جنھوں نے سِکھ مذہب کی بنیاد رکھی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گرونانک جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے ہر کسی پر زور دیا کہ وہ گرونانک دیو جی کے نظریات کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں اور اُن کے ذریعے دکھائی گئی ایک زیادہ پُرامن اور خوشحال ملک کی راہ پر چلیں۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔