ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

کَل دلّی کی ایک عدالت نے 26/11 ممبئی حملے کی سازش رچنے والے تہور رانا کی اپنے کنبے کے افراد سے بات کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا۔

کَل دلّی کی ایک عدالت نے 26/11 ممبئی حملے کی سازش رچنے والے تہور رانا کی اپنے کنبے کے افراد سے بات کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ خصوصی جج چندر جیت سنگھ نے رانا کی اُس درخواست کو مسترد کردیا، جس میں اُس کے کنبے کے افراد سے بات کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی، کیونکہ وہ اُس کی خیر وعافیت کے بارے میں فکر مند ہوں گے۔ سماعت کے دوران قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے درخواست کی، یہ کہتے ہوئے مخالفت کی اگر اُسے اپنے کنبے کے افراد سے ملنے کی اجازت دی گئی، تو وہ اہم معلومات دے سکتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں