کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے BCCI کی ہدایت کے بعد بنگلہ دیش کے کھلاڑی مستفیض الرحمن کو اپنی IPL ٹیم سے ہٹا دیا ہے۔ اس سے قبل فرنچائز نے اس اقدام کی تصدیق کرتے ہوئے ایک بیان میں بتایا کہ بورڈ نے IPL کے ضابطوں کے مطابق کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو کسی نئے کھلاڑی کو سائن کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ BCCI کے سیکریٹری Devajit Saikia نے اس فیصلے کی تصدیق کی ہے۔
Site Admin | January 3, 2026 9:39 PM
کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے BCCI کی ہدایات کے بعد بنگلہ دیش کے تیز گیندباز مستفیض الرحمن کو IPL کی اپنی ٹیم سے ہٹا دیا ہے