December 14, 2025 3:14 PM

printer

کولکاتہ میں Salt Lake یووا بھارتی Krirangan میں کَل کے واقعے کے سلسلے میں پولیس نے اپنے طور پر ایک کیس درج کیا ہے

کولکاتہ میں Salt Lake یووا بھارتی Krirangan میں کَل کے واقعے کے سلسلے میں پولیس نے اپنے طور پر ایک کیس درج کیا ہے۔ اِس سے پہلے پولیس نے وہاں Messi کے پروگرام کے منتظم Satadru Datta کو تقریباً دو گھنٹے تک پوچھ تاچھ کے بعد گرفتار کرلیا۔

مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریٹائرڈ جج، جسٹس Ashim Kumar Ray کی سربراہی میں ایک انکوائری کمیٹی بنائے جانے کا حکم دیا ہے۔ فٹ بال کے سرکردہ کھلاڑی Lionel Messi کے مداح اور شائقین، اُن کی ایک جھلک پانے میں ناکام رہنے کے بعد یووا بھارتی Krirangan کے گراؤنڈ میں داخل ہوگئے اور وہاں توڑ پھوڑ کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔