September 24, 2025 9:31 PM

printer

کولکاتہ اور مغربی بنگال سے متصل علاقوں میں بارش سے وابستہ واقعات میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے

کولکاتہ اور مغربی بنگال سے متصل علاقوں میں بارش سے وابستہ واقعات میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔ اگرچہ شہر کے مختلف حصوں اور مضافاتی علاقوں میں بھرا ہوا پانی کم ہوا ہے لیکن کئی نشیبی علاقے، اب بھی زیر آب ہیں۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مہلوکین کے کنبوں کو دو دو لاکھ روپے کی نقد امداد کا اعلان کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔