ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 28, 2025 9:22 AM | Saff U17 Championship

printer

کولمبو میں، بھارت نے بنگلہ دیش کو چار-ایک سے ہرا کر 17 سال سے کم عمر کے ساتویں SAFF فٹ بال کا خطاب جیت لیا ہے۔

کل کولمبو میں، بھارت نے بنگلہ دیش کو چار-ایک سے ہرا کر 17 سال سے کم عمر کے ساتویں SAFF فٹ بال کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارت نے پنالٹی شُوٹ آؤٹ میں بنگلہ دیش کو 4 گول سے ہرایا۔ بھارت نے Dallamuon Gangte اور Azlaan Shah کے گول کی مدد سے بنگلہ دیش پر ہاف ٹائم تک دو-ایک کی سبقت حاصل کر لی تھی، لیکن بنگلہ دیش نے آخری منٹ میں احسان حبیب Riduan کے گول کی بدولت دو – دو گول سے برابری حاصل کر لی تھی، جس پر میچ کا فیصلہ شُوٹ آؤٹ سے کرایا گیا۔ پنالٹی شُوٹ آؤٹ میں بھارت نے 4 گول اور بنگلہ دیش نے ایک گول کیا۔ یہ میچ ریس کورس انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔