کوریا کے شہر Busan میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے موقع پر ایشیائی Contents and Film Market میں WAVES بازار – بھارت پویلین کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا گیا۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت اور Seoul میں بھارتی سفارتخانے نے WAVES بازار رابطہ پروگرام کے تحت یہ پویلین قائم کیا ہے۔
Site Admin | September 21, 2025 2:53 PM
کوریا کے شہر Busan میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے موقع پر ایشیائی Contents and Film Market میں WAVES بازار – بھارت پویلین کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا گیا