December 6, 2025 9:45 PM

printer

کواڈ گروپ کے ممبر ملکوں، بھارت، جاپان، آسٹریلیا اور امریکہ نے ہرطرح کی دہشت گردی کی مذمت کی ہے

بھارت، جاپان، آسٹریلیا اور امریکہ نے سرحد پار دہشت گردی سمیت ہر طرح کی دہشت گردی کی واضح طور پر مذمت کی ہے اور لال قلعہ دہشت گردانہ واقعہ کیلئے افسوس کا اظہار کیا۔ دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق تیسری دو روزہ Quad ورکنگ گروپ کی میٹنگ، اِس ماہ کی 4 اور 5 تاریخ کو نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے دوران رکن ملکوں نے بھارت-بحرالکاہل خطے میں رونما ہوئے واقعات سمیت دہشت گردی کے خطرے سے متعلق جائزوں کا باہمی تبادلہ خیا۔ رکن ملکوں نے بھارت- بحرالکاہل خطے کو دہشت گردی کے خطرے سے پاک بنانے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔