ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 21, 2025 2:29 PM

printer

کوالالمپور میں 19 سال سے کم عمر لڑکیوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ  کپ میں گروپ اے کے میچ میں موجودہ چیمپئن بھارت نے میزبان ملیشیا کو 10 وکٹ سے کراری شکست دی

کوالالمپورکےOval  اسٹیڈیم میں 19 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کے ٹی ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں گروپ اے میں دفاعی چمپئن بھارت اور میزبان ملیشیا کے درمیان میچ میں بھارت نے ملیشیا کو دَس وکٹ سے ہرادیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ملیشیا نے 14 اوور اور تین گیندوں میں 31 رَن بنائے،جبکہ بھارت نے یہ ہدف بغیر وکٹ کھوئے دو اوور اور پانچ گیندوں میں حاصل کرلیا۔ بھارت کی طرف سے Gongadi Trisha نے 27 رَن بنائے۔ اِس سے قبل بھارت ٹاس جیتا اور گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اتوار کے روز بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹ سے ہراکر ٹورنامنٹ میں اپنے خطاب کے دفاع کی شروعات کی۔ گروپ ا ے کے ایک دیگر میچ میں ویسٹ انڈیز کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔