January 20, 2026 2:22 PM

printer

کوئٹہ اور پاکستان کے ریل پٹری کے ایک حصے کو دھماکے سے اُڑا دیا

کوئٹہ اور پاکستان کے دوسرے علاقوں کے درمیان چلنے والی ریل گاڑی، کَل کُچھ گھنٹے کیلئے معطل کردی گئیں، کیونکہ کُچھ نامعلوم لوگوں نے ریل پٹری کے ایک حصے کو، دھماکے سے اُڑا دیا۔ یہ دھماکہ، ڈیرا مراد جمالی کے قریب تقریباً 3 کلوگرام دھماکہ خیز مادے سے کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ کُچھ نامعلوم لوگوں نے نصیر آباد ضلع میں صبح کے وقت، ڈیرا مراد جمالی علاقے میں اہم ریل پٹری پر ایک دیسی ساخت کا بم رکھ دیا۔ اِس کے بعد اِس سے دھماکہ کردیا۔