March 27, 2025 3:11 PM

printer

کوئلے کی وزارت آج نئی دلّی میں تجارتی کوئلہ کانوں کی بارہویں مرحلے کی نیلامی کا آغاز کرے گی۔

کوئلے کی وزارت آج نئی دلّی میں تجارتی کوئلہ کانوں کی بارہویں مرحلے کی نیلامی کا آغاز کرے گی۔ پیش کردہ کانوں میں سے 13 مکمل طور پر دریافت شدہ، جبکہ 12 جزوی طور پر دریافت شدہ ہیں، جو فوری اور مستقبل کی ترقی کے لیے مواقع فراہم کر رہی ہیں۔

12 ویں مرحلے کی تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کا مقصد گھریلو اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی نمایاں دلچسپی کو راغب کرنا ہے، جس سے بھارت کے توانائی اور صنعتی ترقی میں خود کفالت کے عزم کو مزید تقویت ملے گی۔ ×