ٹینس میں کینیڈا کی Wild Card وکٹوریا Mboko نے کنیڈا اوپن میں اپنی سرزمین پر اپنے پہلے WTA ایک ہزار خطاب جیتنے کیلئے چار بار کی گرانڈ Slam چمپئن Naomi Osaka کو دو-چھ، چھ-چار اور چھ -ایک سے ہرا دیا۔چمپئن شپ مقابلے میں پہلا سیٹ ہارنے کے بعد Mboko نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے سیٹ کے پہلے گیم میں جیت حاصل کی۔ Mboko نے اس جیت کے ساتھ آئندہ US Open میں اپنا پہلا گرانڈ Slam کو یقینا بنالیا ہے۔
Site Admin | August 8, 2025 2:25 PM
کنیڈین اوپن ٹینس میں، جواں سال وکٹوریہ Mboko نے، خواتین کے سنگلز کے فائنل میں، چار مرتبہ کی چمپئن نائومی اوساکا کو ہرا دیا ہے، اس طرح یہ اُن کا ’’WTA ایک ہزار‘‘ کا پہلا خطاب ہے۔
