کنگس کپ بین الاقوامی بیڈمنٹن میں، کل چین کے شہر Shenzhen میں کھیلے گئے ایک میچ میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین ہانگ کانگ کے Angus NG KA Long کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ لکشیہ سین نے LONG کے خلاف چار مقابلوں میں یہ پہلی جیت حاصل کی ہے۔ اب آج سیمی فائنل میں لکشیہ کا مقابلہ چین کے کھلاڑیHU ZXH AN سے ہوگا۔x
Site Admin | December 28, 2024 11:43 AM | Badminton Kings Cup
کنگس کپ بین الاقوامی بیڈمنٹن میں، کل چین کے شہر Shenzhen میں کھیلے گئے ایک میچ میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین ہانگ کانگ کے Angus NG KA Long کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔