June 12, 2025 9:38 AM | Canada Arrest

printer

کناڈا میں رہنے والے بھارت نژاد افراد کو 300 کروڑ روپے مالیت کی Cocaine امریکہ سے کناڈا میں اسمگل کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔

کناڈا میں، پولیس نے منشیات کی اب تک سب سے بڑی کھیپ ضبط کرنے کے معاملے میں 9 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اِن میں کناڈا میں رہنے والے 7 بھارت نژاد افراد بھی شامل ہیں۔ پولیس نے تقریباً 300 کروڑ روپے مالیت کی 479  کلو گرام Cocaine اور 2 غیر قانونی نیم خودکار Handguns ضبط کی ہیں۔

اسمگلروں کو 35 الزامات کے تحت Ontario سے گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ افراد منشیات کو Greater Toronto علاقے میں اسمگل کرنے کے منظم جرائم کے نیٹ ورک کا  حصہ تھے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔