کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے آج کوالالمپور میں بہت اہم جنرل بارڈر کمیٹی کی ایک میٹنگ کے دوران جنگ بندی کا سمجھوتہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے امن بحال کرنے کے اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور علاقائی نگرانی نظام بنانے کا عہد کیا۔ دونوں ملکوں نے بین الاقوامی انسانی قوانین کے تحت قیدیوں کے تبادلے سے بھی اتفاق کیا۔
Site Admin | August 7, 2025 9:34 PM
کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے آج کوالالمپور میں بہت اہم جنرل بارڈر کمیٹی کی ایک میٹنگ کے دوران جنگ بندی کا سمجھوتہ کیا ہے
