ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 20, 2025 11:30 AM | Manipur Assam Riles

printer

کل شام منی پور کے بشنوپور ضلع میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے خودکار ہتھیاروں سے ہوئی بلا اشتعال فائرنگ میں ایک نیم فوجی دستہ کے زد میں آنے کے واقعے میں آسام رائفلز کے دو جوان جاں بحق ہوگئے۔

کل شام منی پور کے بشنوپور ضلع میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے خودکار ہتھیاروں سے ہوئی بلا اشتعال فائرنگ میں ایک نیم فوجی دستہ کے زد میں آنے کے واقعے میں آسام رائفلز کے دو جوان جاں بحق ہوگئے۔

اس واقعے میں 5 جوان زخمی بھی ہوئے جنھیں ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس لے جایا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم ہے۔ ابھی تک کسی بھی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

اس واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کے لیے تلاش کی کارروائی جاری ہے۔x