کل شام بھوبنیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں، FIH Pro League میں بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے اسپین کے خلاف دو-صفر سے جیت حاصل کر کے اپنے لیے پہلے پوائنٹس حاصل کیے۔ Pro League میں ایک کے مقابلے تین گول سے ہارنے کے بعد بھارت کی ٹیم نے کل میچ پر غلبہ حاصل کیا۔
خواتین کے میچ میں بھارت، انگلینڈ سے شُوٹ آؤٹ مقابلے میں ایک کے مقابلے دو گول سے ہار گیا۔ دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو-دو گول کیے تھے۔ بھارت کی طرف سے Navneet Kaur اور Rutuja Pisal نے گول کیے، جبکہ انگلینڈ کی جانب سے Paige Gillot اور Tessa Howard نے گول کیے۔ ×