ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 5, 2025 9:57 AM | World Boxing

printer

کل رات برطانیہ کے Liverpool میں عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں بھارت مکّے بازوں، پوَن برتوال، ساکشی اور Thockchom Sanamacha Chanu نے جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔

کل رات برطانیہ کے Liverpool میں عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں بھارت مکّے بازوں، پوَن برتوال، ساکشی اور Thockchom Sanamacha Chanu نے جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔ بھارت نے، افتتاحی عالمی چیمپئن شپ میں، جو نئی تشکیل شدہ عالمی باکسنگ کونسل کے تحت ہو رہی ہے، 20 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ بھیجا ہے۔ اس  چیمپئن شپ میں پہلی مرتبہ مرد و خواتین دونوں کے مقابلے ایک ساتھ ہوں گے۔ اس میں 68 قومی فیڈریشن کے 544 سے زیادہ مکّے باز وزن کے 20 زمروں میں مقابلہ کریں گے۔×