ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

کلکتہ ہائی کورٹ نے بھارت – بنگلہ دیش سرحد پر باڑھ لگانے کے معاملے پر مغربی بنگال سرکار سے حلف نامہ طلب کیا ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے بھارت – بنگلہ دیش سرحد پر باڑھ لگانے کے معاملے پر مغربی بنگال سرکار سے حلف نامہ طلب کیا ہے۔ عدالت میں مفادِ عامہ کی ایک عذر داری داخل کی گئی تھی، جس میں بنگلہ دیش سرحد سے متصل کھلے سرحدی علاقوں میں خاردار تار لگائے جانے کی مانگ کی گئی ہے۔

مغربی بنگال میں بھارت کی تقریباً دو ہزار 216 کلومیٹر کی سرحد بنگلہ دیش سے متصل ہے۔ کئی علاقوں میں کوئی باڑھ نہیں ہے، جہاں سے دراندازی اور اسمگلنگ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔x