کلکتہ ہائی کورٹ نے آج کہا ہے کہ داغدار شبیہہ والے امیدوار 2016 کے اسکول سروس کمیشن کا امتحان نہیں دے سکیں گے۔ اس سے پہلے اِس سال اپریل میں سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں 25 ہزار 752 ثانوی اور ہائر سیکنڈری اساتذہ کی اسامیوں پر تقرری نوٹس کو منسوخ کردیا تھا۔ ہائی کورٹ کا یہ بیان اِس تناظر میں سامنے آیا ہے، جس میں یہ واضح نہیں تھا کہ آیا داغدار امیدوار امتحان میں بیٹھ سکیں گے یا نہیں۔
Site Admin | July 7, 2025 9:59 PM
کلکتہ ہائی کورٹ نے آج کہا ہے کہ داغدار شبیہہ والے امیدوار 2016 کے اسکول سروس کمیشن کا امتحان نہیں دے سکیں گے