کلنگا سُپر کپ 2025 میں جمشید پور ایف سی نے، نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کو، ایک سنسنی خیز پینلٹی شوٹ آؤٹ میں ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ یہ میچ کَل کلنگا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
اب سیمی فائنل میں جمشید ایف سی کا مقابلہ بدھ کو ممبئی سٹی ایف سی سے ہوگا۔x