January 23, 2026 9:40 AM | Kashmir Snowfall

printer

کشمیر وادی میں گلمرگ اور کچھ دیگر علاقوں میں پھر سے برفباری ہوئی ہے۔

گُلمرگ میں مقبول Ski-Resort اور کشمیر وادی کے کچھ دیگر علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی ہے۔ جموں وکشمیر میں مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی شدید تبدیلی کے زیر اثر کَل شام بارہ مولہ ضلع میں تازہ برفباری شروع ہوئی۔ دیگر علاقوں، خاص طور سے بالائی مقامات، کپواڑہ اور شوپیاں بھی تازہ برفباری ہوئی۔ سری نگر سمیت وادی کشمیر کے کئی میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔×