ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 27, 2025 10:06 PM

printer

کشتی میں ریتیکا ہڈا اُردن کے شہر عمان میں ایشیائی چمپئن شپ میں خواتین کے 76 کلوگرام زمرے کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں

کشتی میں اولمپک کھلاڑی Reetika Hooda آج اردن کے شہر عمان میں ایشیائی چمپئن شپ کے خواتین کے   76 کلوگرام زمرے کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ 55 کلوگرام کے زمرے میں کانسے کے تمغے کے لئے Nishu کا مقابلہ منگولیا کی Otgontuya Bayanmunkh سے ہوگا۔ 68 کلوگرام کے زمرے میں مانسی لاتھر اور 59 کلوگرام کے زمرے میں مُسکان بھی کانسے کے تمغے کے مقابلے میں پہنچ گئی ہیں۔ ان کا سامنا منگولیا کی Altjin Togtolh سے ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں