July 30, 2025 10:32 PM

printer

کس طرح قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے ذریعے بڑی تبدیلی آئی ہے: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا، جس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ کس طرح قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے ذریعے بڑی تبدیلی آئی ہے۔ یہ اب جامع، سب کی شمولیت والی اور مستقبل کیلئے تیار ہوگئی ہے۔ وزیر تعلیم کی ایک پوسٹ پر ردّ عمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے ذریعہ ”کثیر لسانی، سب کی شمولیت والی تعلیم کو ایک میعاد کے مطابق حاصل کرنا“ کے عنوان پر لکھے گئے ایک مضمون کو مشترک کیا۔ NEP کے نفاذ کے پانچ سال مکمل ہونے کے موقع پر لکھے گئے اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح NEP نے بھارتی تعلیم کی صورتحال کو تبدیل کر دیا ہے اور تعلیم کو قومی ترقی میں مرکزی حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔ x