ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 23, 2025 9:32 PM

printer

کرکٹ کی نابینا خواتین کی بھارتی ٹیم نے کولمبو میں، نابینا خواتین کا ٹی-ٹوینٹی عالم کپ، پہلی بار جیت کر ایک تاریخ رقم کی ہے

نابینا خواتین کی بھارتی کرکٹ ٹیم نے آج کولمبو میں، پہلی بار نابینا خواتین کا ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ بھارتی ٹیم نے نیپال کو، فائنل میں 7 وکٹ سے ہرا کر یہ کپ جیت لیا ہے۔ بھارت نے پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا اور نیپال کو پانچ وکٹ پر 114 رن پر محدود کردیا۔جواب میں بھارت نے 12 اوورس اور ایک گیند میں یہ نشانہ حاصل کرلیا۔بھارت اِس پورے ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہیں ہارا اور وہ سری لنکا، امریکہ، پاکستان اور آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچا تھا۔نیپال، پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔