ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 9, 2025 9:54 AM | CRICEKT ASIA CUP

printer

کرکٹ میں 17واں ایشیا کپ ٹورنامنٹ آج ابوظبی میں شروع ہو رہا ہے۔ پہلے میچ میں افغانستان کامقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔

کرکٹ میں 17 واں ایشیا کپ ٹورنامنٹ آج ابوظبی میں شروع ہو رہا ہے۔ پہلے میچ میں افغانستان کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ اِس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا اور اس میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایشیا کپ ٹورنامنٹ سال 2016 سے باری باری ایک روزہ میچوں اور ٹی۔ٹوئنٹی Format  میں کھیلا جاتا رہا ہے۔ اِس سال یہ T-20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ اِس طرح اگلے سال کے ICC ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اہم تیاری کا موقع مل جائے گا جو بھارت اور سری لنکا میں ہوگا۔بھارت اپنا پہلا میچ کَل دُبئی میں میزبان متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گا۔ گروپ A میں بھارت کے ساتھ ساتھ روایتی حریف پاکستان، Oman اور متحدہ عرب امارات ہیں۔ پول B، سری لنکا، افغانستان، ہانگ کانگ اور بنگلہ دیش پر مشتمل ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔