November 13, 2025 10:03 PM

printer

کرکٹ میں کَل کولکتہ کے ایڈن گارڈنس میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہوگا

مردوں کے کرکٹ میں کل کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں بھارت، جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی جیت کا سلسلہ قائم رکھنے کی کوشش کرے گا۔ یہ میچ، بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 نومبر کو گواہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔