مردوں کے کرکٹ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں جیت کیلئے 176 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ اڈیشہ میں کٹک کے بارابتی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ آخری خبریں ملنے تک جنوبی افریقہ نے 6 اوورس میں 3 وکٹ پر 45 رن بنالئے تھے۔اس سے پہلے بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 175 رن بنائے تھے۔
Site Admin | December 9, 2025 9:41 PM
کرکٹ میں پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کے سامنے جیت کیلئے 176 رن کا نشانہ رکھا ہے