کرکٹ میں، آج نئی دلی کے ارون جٹیلی اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے پہلے سیشن میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اب سے کچھ دیر پہلے تک 54.4 اوورز میں ایک وکٹ پر 207 رن بنا لئے تھے۔
اس سے پہلے بھارتی Shubhman Gill Skipper نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
Site Admin | October 10, 2025 2:57 PM
کرکٹ میں: نئی دلی میں بھارت کے چوٹی کے بلے بازوں نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو اچھی شروعات کا موقع دیا ہے
