December 28, 2024 3:54 PM

printer

کرکٹ میں میلبرن میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں نو وکٹ پر تین سو اٹھاون رَن بنائے۔

کرکٹ میں میلبرن میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں 9 وکٹ پر 358 رَن بنائے۔ آسٹریلیا کے پہلی اننگز میں 474 رَن کے جواب میں، بھارت اب بھی 116 رَن سے پیچھے ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے آج کھیل جلدی کردیا گیا۔ بھارتی بلّے باز نتیش کمار ریڈی نے اپنی پہلی ٹسٹ سینچری بنائی۔ آج جب میچ پھر سے شروع ہوا تو نتیش 105 اور محمد سراج 2 رَن کے ساتھ کیریز پر تھے۔ بھارتی ٹیم نے آج صبح 5 وکٹ پر 164 رَن کے رات کے اسکور سے آگے اپنی پہلی اننگ کا کھیل دوبارہ شروع کیا۔ اِس سے پہلے کَل دوسرے دن آسٹریلیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 474 رَن پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔