دبئی میں بھارت اور ملیشیا کے درمیان 19 سال تک عمر کے کھلاڑیوں کے درمیان جاری میچ میں بھارت نے ملیشیا کی جیت کے لئے 409 رن کا نشانہ رکھا ہے۔
اب سے کچھ دیر پہلے بھارت کی ٹیم سات وکٹ پر 408 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔
اس سے پہلے ملیشیا نے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔