جنوبی افریقہ کے خلاف خواتین کے عالمی کپ میں تاریخی جیت کے بعد بھارت کی خواتین کرکٹ کھلاڑی Jemimah Rodrigues اور دیپتی شرما نے حالیہ ICC خواتین کی ODI درجہ بندی میں بہتر مقام حاصل کیا ہے۔ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف اپنی میچ جتانے والے سنچری کی بدولت Jemimah پہلی مرتبہ سرکردہ دس بلے بازوں میں شامل ہوگئی ہیں۔ دوسری جانب دیپتی اپنی بہترین کارکردگی کے سبب آل رائونڈر کے درمیان چوتھی پوزیشن پر آگئی ہیں۔ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ دیپتی نے 7 وکٹ حاصل کئے تھے اور اہم رَن اسکور کئے تھے۔
Site Admin | November 4, 2025 9:40 PM
کرکٹ میں خواتین کی آئی سی سی ODI درجہ بندی میں Jemimah Rodrigues سرکردہ دس کھلاڑیوں میں شامل ہوگئی ہیں جبکہ دیپتی شرما نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے