کرکٹ میں خواتین کا ICC ایک روزہ بین الاقوامی عالمی کپ آج سے شروع ہورہا ہے۔ پہلا میچ گواہاٹی میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا
ICC خواتین یک روزہ عالمی کپ 2025 میں آج سہ پہر اندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ گزشتہ روز افتتاحی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو گوہاٹی میں بارش سے متاثرہ میچ میں 59 رن سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ کا اہم دور راؤنڈ رابن فارمیٹ میں 26 اکتوبر تک کھیلا جائے گا اور فائنل، آئندہ ماہ کی 2 تاریخ کو کھیلا جائے گا۔
اِدھر بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے اس ماہ کی 5 تاریخ کو کولمبو میں ہوگا۔x