ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 16, 2025 9:30 PM

printer

کرکٹ میں بھارت کی نائب کپتان اسمرتی مندھانا نے، خواتین کی، ICC او ڈی آئی بلے بازی درجہ بندی میں، ایک بار پھر چوٹی کا مقام حاصل کرلیا ہے

ٹیم انڈیا کی نائب کپتان اسمرتی مندھانا نے ICC خواتین کے کرکٹ ODI بلے بازی کی تازہ ترین درجہ بندی میں ایک بار پھر چوٹی کا مقام حاصل کیا ہے۔ سلامی بلے باز اسمرتی نے انگلینڈ کی بلے باز Nat Sciver Brunt کی جگہ لی ہے۔ انھوں نے یہ مقام اتوار کو سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف آدھی سنچری بنا کر حاصل کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔