کرکٹ میں بھارت نے مینچسٹر میں Old Trafford میں اینڈرسن- تیندولکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے آخری دن میزبان انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 4 وکٹ کے نقصان پر 361 رن بنا لئے تھے۔اس سے پہلے بھارت نے کل کے اسکور 2 وکٹ کے نقصان پر 174 رن کے اسکور کے ساتھ آگے کھیلنا شروع کیا۔ چوتھے روز انگلینڈ نے 311 رن بناکر بڑی سبقت حاصل کی تھی۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 669 رن پر آل آؤٹ ہوگئی تھی، جبکہ بھارت نے پہلی اننگز میں 358 رن بنائے تھے۔فی الحال پانچ میچوں کی سیریز میں بھارت ایک-دو سے پیچھے ہے۔
Site Admin | July 27, 2025 9:36 PM
کرکٹ میں بھارت نے مینچسٹر میں Old Trafford میں اینڈرسن- تیندولکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے آخری دن میزبان انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 4 وکٹ کے نقصان پر 361 رن بنا لئے تھے