ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 25, 2025 3:11 PM

printer

کرکٹ میں بھارت دُبئی میں سُپر فور مرحلے کے ایک میچ میں بنگلہ دیش کو 41 رن سے ہرا کر ایشیا کپ ٹی-ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

کرکٹ میں بھارت دُبئی میں سُپر فور مرحلے کے ایک میچ میں بنگلہ دیش کو 41 رن سے ہرا کر ایشیا کپ ٹی-ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ آج دُبئی میں ہی سُپر فور مرحلے کے ایک میچ میں بنگلہ دیش کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ رات 8 بجے شروع ہوگا۔ اِس میچ کے نتیجے کے بعد فائنل میں بھارت کے ساتھ کھیلنے والی دوسری ٹیم کا فیصلہ ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔