October 13, 2025 3:11 PM

printer

کرکٹ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری کھیل میں دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز نے 9 وکٹ پر 311 رن بنالئے تھے۔

کرکٹ میں دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری کھیل میں دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 9 وکٹ پر 311 رن بنالئے تھے۔ مہمان ٹیم 40 سبقت حاصل کئے ہوئے ہے۔ ویسٹ انڈیز نے اپنے کل کے اسکور دو وکٹ پر 173 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا ہے۔×