مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ آج آسٹریلیا کے Queensland کے مقام پر Carrara Oval میں کھیلا جارہا ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارت نے تیسرے اوور تک بغیر کسی نقصان کے 18 رَن بنا لئے تھے۔
فی الحال سیریز ایک – ایک سے برابر ہے۔ پہلا میچ بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا تھا۔ x