July 3, 2025 3:23 PM

printer

کرکٹ میں بھارت آج انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن پہلی اننگز میں پانچ وکٹ پر 310 رَن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

برمنگھم کے Edgbaston میں آج سہ پہر بھارت، انگلینڈ کے خلاف Anderson-Tendulkar ٹرافی سیریز کے دوسرے ٹسٹ میچ کے دوسرے دن پہلی اننگز میں پانچ وکٹ پر 310 رَن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

کَل جب کھیل ختم ہوا تو شُبھ مَن گِل 114 پر اور رویندر جڈیجہ 41 رَن پر کھیل رہے تھے۔ اِس سے قبل یَشَسوی جیسوال نے 87 رَن بنائے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پانچ ٹسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک – صفر کی سبقت حاصل ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔