December 17, 2024 9:46 AM

printer

کرکٹ میں: باڈر-گوارسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔

کرکٹ میں برسبین کے Gabba میں بھارت کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے لنچ تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 167. رن بنا لیے تھے۔ بھارت فی الحال 278 رن سے پیچھے ہے۔ آج صبح کھیل کے چوتھے دن بھارت نے چار وکٹ پر 51 رن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا تھا۔

اِس سے پہلے کَل میزبان ٹیم آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 445 رن پر آؤٹ ہو گئی تھی۔ بھارتی تیز گیند باز جسپریت بُمرا نے چھ، وکٹ لیے جبکہ نتش ریڈی اور آکاش دیپ کو ایک۔ایک وکٹ ملا۔ پہلے دن آسٹریلیا نے بارش کے سبب میچ رکنے سے پہلے صرف 28 رن بنائے تھے۔ پانچ میچوں کی یہ سیریز ابھی ایک۔ایک سے برابر ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔