احمد آباد میں پہلے ٹسٹ میچ کے آج دوسرے دن بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ جاری ہے۔ میچ کے دوسرے دن کے ایل راہل نے سنچری بنائی ہے۔ یہ اُن کے کریئر کی 11 ویں اور اپنے وطن میں کھیلتے ہوئے دوسری سنچری ہے۔
آخری خبریں ملنے تک بھارت نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ کھیلتے ہوئے 4 وکٹ پر 317 رن بنالئے تھے۔
Site Admin | October 3, 2025 2:33 PM
کرکٹ میں احمد آباد میں پہلے ٹسٹ میچ کے آج دوسرے دن بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ جاری ہے
