کرکٹ عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ فائنل 2025 کا میچ لارڈس کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ہے۔ جنوبی افریقہ نے میچ کے پہلے دن آسٹریلیا کو 212 رَن پر آل آؤٹ کردیا۔ جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز Rabada نے 51 رَن دے کر پانچ وکٹ لئے۔
اس سے پہلے جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ پہلی بار ہے، جب عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ فائنل 2025، لارڈس میں ہورہا ہے۔ x